6 روز بعد بھدرواہ میں کر فیو میں ڈیڑھ گھنٹے کی ڈھیل



دانش اقبال
بھدراوہ//نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کے بعد خطہ چناب میں کشیدگی کے بیچ پولیس نے احتجاجی مظاہروں میں نعرہ بازی کے الزام میں 9افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ بھدرواہ میں 6روز بعد دوپہر ساڑھے تین سے شام پانچ بجےتک کرفیو میں ڈھیل دی گئی ۔دوکانداروں نے اپنی اپنی معمول کے طورپر دوکانیں کھولیں جگہ جگہ پر پولیس کی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں پولیس کے اعلیٰ افسران حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں جبکہ مضافات علاقوں کے لئے گاڑیوں کی آمد رفت آو جائے بند رہی ۔

Comments

Popular posts from this blog

Unveiling Dal Drahaman: The Neglected Gem of Chenab Valley - A Comprehensive Exploration

ٹینس بال پریمئر لیگ مانٹھوڑیجونیر روتی پدرنہ نے جھٹیلی کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی

آواس یوجنا کے نام پر گھوٹالا ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمیشنر کی تحقیق خوش آئند:عوام